خدمت خلق کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کا نام بڑا اور معتبر ہے،لیاقت بلوچ
انسانیت کی بلا تفریق خدمت بڑی عبادت ہے، رضا الٰہی کیلئے کام کرنے والے اﷲ کے محبو ب بندے ہیں ، سیکر یٹری جماعت اسلامی
منگل 2 فروری 2016 17:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ خدمت خلق کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کا نام بڑا اور معتبر ہے ۔اس کی خدمات کا دائرہ وسیع ہے،اس سے منسلک لوگوں کی کاوشیں قابل قدر ہیں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز الخدمت فاؤنڈیشن کی جنرل کونسل کے دوسرے روزکے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ، اجلاس کی صدارت صدرمحمد عبد الشکور نے کی ۔
اجلاس میں سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد مشتاق مانگٹ، اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل میاں بابر حمید ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد اقبال،ریجنل صدور ، سیکریٹریز اور نیشنل ڈائریکٹرز سمیت بڑے شہروں کے صدور بھی شریک تھے ۔ اجلاس میں الخدمت فاؤنڈیشن کے پروگرامز آفات سے بچاؤ ،صحت عامہ، تعلیم، صاف پانی، کفالت یتامیٰ ، مواخات اور سماجی خدمات کے نیشنل ڈائریکٹرز نے ملٹی میڈیا پریزنٹیشن کے ذریعے سال 2016 کی منصوبہ بندی پیش کی جس کا جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.