پی آئی اے کے معاملے پرسیاست ہورہی ہے ٗاپوزیشن قومی نوعیت کے ایشو پر سیاست نہ کرے ٗ وزیر اعظم
ہڑتال کر نے والوں کو اپنے کئے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا ٗہڑتال اور دھمکیوں کا کلچر قبول نہیں ٗہڑتال میں شریک ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا جائیگا ٗ کام کر نے والوں کو انعام دیاجائیگا ٗ نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو
منگل 2 فروری 2016 21:58
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے معاملے پرسیاست ہورہی ہے ٗاپوزیشن قومی نوعیت کے ایشو پر سیاست نہ کرے ٗہڑتال کر نے والوں کو اپنے کئے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا ٗہڑتال اور دھمکیوں کا کلچر قبول نہیں ٗہڑتال میں شریک ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا جائیگا ٗ کام کر نے والوں کو انعام دیاجائیگا۔
کول پاور پلانٹ کی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی آئی اے میں ہڑتال کرنے والوں کو اپنے کیے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔وزیراعظم نے کہا کہ ہڑتال کے باعث پی آئی اے کو یومیہ 10 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے اور معاملے پر سیاست کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہڑتال میں شریک ملازمین کو نوکری سے نکال دیا جائے گاٗ کام کرنے والوں کو انعام دیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.