مانسہرہ، شاہراہ قراقرم پر مسافروں کی حفاظت کیلئے پیٹرولنگ فورس قائم
فورس میں ایک ایس پی، 2ڈی ایس پی اور200جوان شامل ہیں، آر پی او اختر حیات خان
بدھ 3 فروری 2016 11:35
مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) شاہراہ قراقرم پر مسافروں کی حفاظت کے لیے قراقرم پیٹرول فورس قائم کر دی گئی ہے۔شاہراہ قراقرم پر تین سال سے جاری کانوائے سسٹم ختم کرکے پیٹرول فورس تعینات کردی گئی۔مانسہرہ میں قراقرم پیٹرول فورس کے دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر اختر حیات خان نے کہا کہ فورس میں ایک ایس پی، 2ڈی ایس پی اور200جوان شامل ہیں جومانسہرہ سے کوہستان کے علاقے بھاشا تک شاہراہ کو محفوظ بنائیں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.