شمالی کوریا مصنوعی سیارہ بھیجنے کے منصوبے سے باز نہ آیا تو اسے بڑی قیمت چکانی پڑے گی ‘جنوبی کوریا کا انتباہ
بدھ 3 فروری 2016 13:10
سیئول/واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ مصنوعی سیارہ بھیجنے کے منصوبے سے باز نہیں آیا تو اسے اس کی بڑی قیمت چکانی پڑے گی۔جنوبی کوریا کے مطابق یہ سیٹلائٹ دراصل شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کرنے کا صرف ایک بہانہ ہے۔جنوبی کوریا نے کہا کہ پیونگ یانگ کا یہ تجربہ بین الاقوامی امن کے لیے خطرہ ہے۔
دوسری جانب امریکہ نے بھی شمالی کوریا کے منصوبے کی یہ کہتے ہوئے مذمت کی ہے کہ یہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی قابل اعتراض خلاف ورزی ہے۔شمالی کوریا نے کہا کہ وہ ایک راکٹ کے ذریعے مشاہداتی سیٹلائٹ رواں ماہ (آٹھ فروری سے 25 فروری کے درمیان) لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ‘امریکہ کی جانب سے اس منصوبے کو اقوام متحدہ کی جانب سے شمالی کوریا پر میزائل لانچ کرنے کی پابندی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مزید پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بیکٹیریا سے 2019 میں پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں، ڈبلیو ایچ او
-
بھارت مسلسل چھٹے سال عالمی انٹرنیٹ شٹ ڈان میں سرفہرست
-
ٹوئٹر کے نام کے بعد یوآرایل بھی تبدیل کردیا گیا
-
کرغزستان میں ہنگامہ آرائی، وزارت خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کردیا
-
مسالوں کے بعد مزید بھارتی خوردنی اشیا پربھی پابندی عائد
-
جوابی کارروائی، ماسکو نے بھی برطانوی ملٹری اتاشی کو ملک بدرکردیا
-
استنبول اورکابل کے درمیان ٹرکش ائیر لائنزکی پروازیں بحال کرنے کا اعلان
-
آرامکوکے تین امریکی کمپنیوں کے ساتھ باہمی تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
-
سعودی ولی عہد اور امارات کے صدر کی الشرقیہ ریجن میں ملاقات
-
مقامی اور غیرملکی طلبہ میں لڑائی ہوئی، سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور
-
ایران میں شیطان نیٹ ورک پرچھاپا، 250 افراد گرفتار
-
اسرائیل کو رفح پر حملہ کیے بغیر حماس کے ارکان کا تعاقب کرنے کا حق ہے، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.