سعودی عرب نے اسلام چھوڑنے پر شاعر کو 8 سال قید اور 8 سو کوڑوں کی سزا سُنا دی
سمیرا فقیرحسین بدھ 3 فروری 2016 17:50
سعودی عرب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 فروری 2016ء) : سعودی عرب میں ایک شاعر کو اسلام چھوڑنے پر سخت سزا سُناتے ہوئے عدالت نے آٹھ سال قید اور آٹھ سو کوڑے مارنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک سعودی عدالت نے ایک فلسطینی شاعر کو مرتد ہونے کے الزام کے تحت سنائی گئی سزائے موت کی سزا کو آٹھ برس قید اور آٹھ سو کوڑے مارنے کی سزا سے تبدیل کر دیا ہے۔
فلسطینی شاعر اشرف فیاض کو سعودی عرب کی مذہبی پولیس نے 2013ء میں ملک کے جنوب مغربی علاقے آبھا سے گرفتار کیا تھا جس پر 2014ء میں مقدمے کا آغاز ہوا ۔ تاہم آج فیاض کے وکیل عبدالرحمان الاہیم نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں اس نئے عدالتی فیصلے کے حوالے سے لکھا، ’’عدالت نے سزائے موت کا اپنا سابقہ فیصلہ تبدیل کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.