آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
ٹاپ 8 ٹیموں میں پاکستان، سری لنکا، میزبان بنگلہ دیش، بھارت، نیپال، نمیبیا، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز نے جگہ بنالی
بدھ 3 فروری 2016 18:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، ٹاپ 8 ٹیموں میں پاکستان، سری لنکا، میزبان بنگلہ دیش، بھارت، نیپال، نمیبیا، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز نے جگہ بنالی، جنوبی افریقا ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔
(جاری ہے)
بنگلہ دیش میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور ٹاپ 8 ٹیموں نے عمدہ کارکردگی کی بدولت کوارٹر فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے، ویسٹ انڈیز کی ٹیم میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی آخری ٹیم ہے جس نے زمبابوے کو ہرا کر اعزاز حاصل کیا۔
اس سے قبل بنگلہ دیش، انگلینڈ اور بھارت نے 3، 3 جبکہ پاکستان، سری لنکا، نمیبیا، ویسٹ انڈیز اور نیپال کی ٹیموں نے 2، 2 فتوحات حاصل کرکے کوارٹر فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.