پنجاب حکومت کا ستایا باپ اپنے پانچ بچے احتجاجا فروخت کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا
کئی برسوں سے زمین کے حصول کیلئے عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹائے انصاف نہیں ملا ، ،اب مایوس ہوچکا ہوں دربدر کی ٹھوکریں کھا کر اسلام آباد پہنچا ہوں،حاجی ناصر
بدھ 3 فروری 2016 21:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) پنجاب حکومت کا ستایا باپ اپنے پانچ بچے احتجاجا فروخت کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا ، گجرات کا رہائشی حاجی ناصر انصاف نہ ملنے پر نیشنل پریس کلب کے سامنے پہنچ گیاہے ، کئی برسوں سے اپنی زمین کے حصول کیلئے عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹائے مگر انصاف نہیں ملا ، حاجی ناصر ،اب مایوس ہوچکا ہوں دربدر کی ٹھوکریں کھا کر اسلام آباد پہنچا ہوں۔
آن لائن کو حاصل معلومات کے مطابق پنجاب حکومت کا ستایا باپ اپنے پانچ بچے احتجاجا فروخت کیلئے اسلام آباد پہنچ گیاہے ۔گجرات کا رہائشی حاجی ناصر انصاف نہ ملنے پر نیشنل پریس کلب کے سامنے پہنچ گیاہے ۔متاثرہ شخص حاجی ناصرکے مطابق کئی برسوں سے اپنے زمین کے حصول کیلئے عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹائے مگر انصاف نہیں ملا ہے اب مایوس ہوچکا ہوں دربدر کی ٹھوکریں کھا کر اسلام آباد پہنچا ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.