ایڈمرل محمد ذکا ء اﷲ کی مصرکی نیوی کے کمانڈراِن چیف سے ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیا ن تعاون پر تبادلہ خیال
بدھ 3 فروری 2016 22:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ ان دنوں مصر کے سرکاری دورے پر ہیں ۔دورے کے دوران ایڈمرل محمد ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ نے آج مصرکی نیوی کے کمانڈر اِن چیف ریئر ایڈمرل اسامہ مونیئر محمد رابی (Ossama Moneir Mohamed Rabie)سے ملاقات کی ۔ ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ کی آمد پر مصرکی نیوی کے کمانڈر اِن چیف ریئر ایڈمرل اسامہ مونیئر محمد رابی نے ان کا استقبال کیا۔
اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کو اعزازی سلامی پیش کی گئی ۔اپنے ہم منصب سے ملاقات کے دوران ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ نے باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان پائے جانے تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔پاک بحریہ کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جس میں کمبائنڈ میری ٹائم کمپین پلان میں شمولیت اور بحری قزاقی کو روکنے کے آپریشنز شامل ہیں میں پاکستان کے عزم او ر کار کردگی پر روشنی ڈالی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.