آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے‘ مسلم لیگ (ن) دھاندلی کے بغیر انتخابات نہیں جیت سکتی‘ آزاد کشمیر میں صاف و شفاف انتخابات کرائے جائیں‘ تحریک انصاف آزاد کشمیر میں ان لوگوں کو ٹکٹ دے گی جن کا ماضی داغدار نہیں ہوگا‘ کرپشن ایسی بیماری ہے جو ملک کو کھوکھلا کردیتی ہے‘ حکومت نے اپنے پونے تین سالہ دور اقتدار میں پانچ ہزار ارب روپے کا قرض لیا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا تقریب سے خطاب
جمعرات 4 فروری 2016 16:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے‘ مسلم لیگ (ن) دھاندلی کے بغیر انتخابات نہیں جیت سکتی‘ آزاد کشمیر میں صاف و شفاف انتخابات کرائے جائیں‘ تحریک انصاف آزاد کشمیر میں ان لوگوں کو ٹکٹ دے گی جن کا ماضی داغدار نہیں ہوگا‘ کرپشن ایسی بیماری ہے جو ملک کو کھوکھلا کردیتی ہے‘ حکومت نے اپنے پونے تین سالہ دور اقتدار میں پانچ ہزار ارب روپے کا قرض لیا۔
وہ جمعرات کو یہاں تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کشمیر کا مسئلہ ہے ابھی تک آزاد کشمیر میں چیف الیکشن کمشنر ہی تعینات نہیں ہوا۔ جنہوں نے الیکشن کی دھاندلی پکڑنی تھی وہ خود اس میں ملوث ہیں کشمیریوں نے اپنے حقوق کے لئے قربانیاں دی ہیں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔(جاری ہے)
عمران خان نے آزاد کشمیر میں صاف و شفاف الیکشن کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے‘ مسلم لیگ (ن) دھاندلی کے بغیر انتخابات نہیں جیت سکتی‘ آزاد کشمیر میں صاف و شفاف انتخابات کرائے جائیں‘ تحریک انصاف آزاد کشمیر میں ان لوگوں کو ٹکٹ دے گی جن کا ماضی داغدار نہیں ہوگا‘ کرپشن ایسی بیماری ہے جو ملک کو کھوکھلا کردیتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے اپنے پونے تین سالہ دور اقتدار میں پانچ ہزار ارب روپے کا قرض لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.