پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے
6.4 ارب ڈالر مالیت کے تین سالہ توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت آئی ایم ایف ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے پر پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی دسویں قسط ادا کرے گا
جمعرات 4 فروری 2016 22:05
اسلام آباد + دبئی ۔ 4 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 فروری۔2016ء) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین سالہ توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت 10ویں معاشی جائزہ سے متعلق مذاکرات کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے۔ 6.4 ارب ڈالر مالیت کے اس پروگرام کے تحت آئی ایم ایف ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے پر پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی دسویں قسط ادا کرے گا۔
جمعرات کو دبئی میں مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف مشن کے سربراہ ہیرالڈ فنگر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈآئی ایم ایف کے ساتھ پہلی مرتبہ دسواں معاشی جائزہ کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے جو ٹیکسیشن، توانائی، زری و مالیاتی شعبوں کے علاوہ سرکاری شعبہ کے کاروباری اداروں میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے نفاذ سے متعلق حکومتی عزم کو ظاہر کرتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.