اینٹی بائیوٹکس کے استعمال کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے ، اس سلسلے میں قومی پالیسی تشکیل دی جا رہی ہے
وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کا پاکستان میں اینٹی مائیکروبیل کے چیلنج پر قومی مشاورتی ورکشاپ سے خطاب
جمعرات 4 فروری 2016 22:07
اسلام آباد ۔ 4 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 فروری۔2016ء) وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ اینٹی بائیوٹکس کے استعمال کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں تحقیق انتہائی اہمیت کی حاصل ہے، وزارت قومی صحت اس مسئلہ کو انتہائی سنجیدگی سے لے رہی ہے اور اس سلسلے میں قومی پالیسی تشکیل دی جا رہی ہے۔
وہ پاکستان میں اینٹی مائیکروبیل کے بڑھتے ہوئے چیلنج سے نمٹنے کیلئے دو روزہ قومی مشاورتی ورکشاپ سے خطاب کر رہی تھیں۔ ورکشاپ میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے نمائندے اور مختلف شعبوں کے ماہرین اور شراکت دار شریک ہوئے۔ اپنے خطاب میں سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ اس حوالے سے پالیسی تمام صوبوں کی مشاورت سے تشکیل دی جائے گی اور اس مسئلے کے حوالے سے عالمی ایکشن پلان کے مقاصد کو ملکی سطح پر حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.