کراچی پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار
جمعہ 5 فروری 2016 11:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء ) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کر کے تین اغوا کاروں سمیت چار ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ملیر میں فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ گلشن معمار جنجال گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران تین اغوا کار زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے چند روز قبل جنجال گوٹھ میں دو خواتین سمیت چار افراد کو اغوا کیا تھا۔
گرفتار ملزمان بسیر، عزیز باڑا اور عزیز بینک ڈکیتی، خواتین کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے سمیت دیگر جرائم کی وارداتوں میں بھی ملوث تھے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، آوان بم اور موٹر سائکل برآمد کر لی گئی ۔ آرام باغ کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ دوسری جانب ملیر الفلاح میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.