فیملی کے ساتھ بہت زیادہ مصروف ہوں ، فی الحال شوبز میں واپسی نہیں ہوسکتی ، ریما
جمعہ 5 فروری 2016 15:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) فلم سٹار ریما خان نے کہا ہے کہ فیملی کے ساتھ بہت مصروف ہوں فی الحال شوبز میں واپسی نہیں ہوگی ‘فلم انڈسری کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے باتوں نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے جو بد قسمتی سے نہیں کیے جا رہے۔
(جاری ہے)
اپنے انٹر ویو میں ریما خان نے کہا کہ میں شادی کے بعد اپنی فیملی کے ساتھ کتنی خوش ہوں اسکو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی اس لیے آجکل میری ساری توجہ اپنی فیملی پر مرکوز ہے اور شوبز میں واپسی کے اب امکانات نہ ہونے کے برابر ہے لیکن فلم انڈسڑی کی ترقی کیلئے پہلے بھی دعا گوہوں اور آئندہ بھی فلم انڈسڑی کی ترقی کیلئے دعاکرتی رہوں گی کیونکہ انڈسڑی کی ترقی ہی فنکاروں کی ترقی ہے-
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.