تحریک انصاف کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے شاہ جمال کالونی گراؤنڈسے اسمبلی ہال تک ر یلی
آزادی کشمیر یوں کا پیدائشی حق ہے ہم سفارتی اوراخلاقی طور پر اس کی حمایت جاری رکھیں گے،حکمران ہوش کے ناخن لیں بھارت کے ساتھ رشتہ داریوں اور تجارت سے گریز کریں،ایسٹ تمیوراور مغربی سوڈان کی عوام کو آزادی تو مل سکتی ہے کشمیر اور فلسطین کی عوام کا کیا قصور ہے کے انہوں آزادی کیو ں نہیں ملتی‘مقررین کا خطاب
جمعہ 5 فروری 2016 18:15
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 فروری۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیرکے جنرل سیکرٹری محی الدین دیوان کی قیادت میں کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک عظیم والشان ر یلی شاہ جمال کالونی گراؤنڈسے اسمبلی ہال تک نکالی گئی ۔ صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی،ریلی میں ہزاروں کارکنوں کی شرکت اور ان کے لئے ناشتہ کا اہتمام کیا گیا ۔
تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل غلام محی الدین دیوان اور سابق صوبائی صدر اعجازاحمد چوہدری نے کہاہے کہ آزادی کشمیر یوں کا پیدائشی حق ہے ہم سفارتی اوراخلاقی طور پر اس کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ان کاکہناتھاکہ حکمران ہوش کے ناخن لیں بھارت کے ساتھ رشتہ داریوں اور تجارت سے گریز کریں،ایسٹ تمیوراور مغربی سوڈان کی عوام کو آزادی تو مل سکتی ہے کشمیر اور فلسطین کی عوام کا کیا قصور ہے کے انہوں آزادی کیو ں نہیں ملتی ،بھارت کی حرکتیں پڑوسیوں والی نہیں ہیں وہ کشمیریوں کو دبانے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی دہشت گردی کے واقعات کیلئے مداخلت کررہاہے جسے اسکی بھاری قیمت اٹھانا پڑے گی اور ہر صورت کشمیریوں کو آزادی دینا ہوگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.