بھارت اپنے فضائی اڈوں کو محفوظ بنانے کیلئے ایک کھرب 28 ارب روپے سے زائد خرچ کرے گا،
بھارتی فضائیہ کے 295 اڈوں میں سے 54 کو ہائی الرٹ کردیا گیا، زیادہ اڈے پاکستانی سرحد کے ساتھ مغربی سیکٹر میں ہیں:بھارتی جریدے کی رپورٹ
میاں محمد ندیم ہفتہ 6 فروری 2016 10:38
نئی دہلی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06فروری۔2016ء) پٹھان کوٹ میں بھارتی فضائیہ کے ایک اڈاے پر حملے کے بعد بھارتی وزارت دفاع نے ممکنہ حملوں کے پیش نظرایک جامع منصوبہ بندی کی ہے جس کے تحت بھارت اپنے فضائی اڈوں کو محفوظ بنانے کیلئے ایک کھرب 28 ارب روپے سے زائد خرچ کرے گا،بھارتی فضائیہ کے 295 اڈوں میں سے 54 کو ہائی الرٹ کردیا گیا، ان میں زیادہ تر اڈے پاکستانی سرحد کے ساتھ مغربی سیکٹر میں ہیں۔
پٹھان کوٹ حملے کے بعد قائم سیکورٹی آڈٹ میں کہا گیا کہ بھارتی فضائیہ کو اپنے اڈوں کو محفوظ بنانے کیلئے ایک عشاریہ23 ارب ڈالر خرچ کرنے کی ضرورت ہے جس سے فضائی نگرانی نظام، ڈرونز اور دخل اندازی کی نشاندہی کیلئے جدید آلات حاصل کرے گا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیردفاع نے حملے کے دو دن بعد سیکورٹی آڈٹ کی ہدایات دیں تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.