ہالی ووڈ فلم ” زولینڈرٹو“ کا پریمئیرمیں سیلفی کا عالمی ریکارڈقائم
ہفتہ 6 فروری 2016 12:44
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء) ہالی ووڈ کی فلم ” زولینڈر ٹو “ کے شاندار پریمیئرمیں معروف اداکاروں کی شرکت نے تقریب کو چارچاند لگا دیئے۔ ادکار بین اسٹیلرنے سب سے بڑی سیلفی اسٹک سے تصویر بناکرعالمی ریکارڈ بھی بنا دیا۔
(جاری ہے)
ہالی ووڈ کی فلم زولینڈر ٹو کا شاندار پریمیئرلندن میں ہوا، تقریب میں فلم کے مرکزی کردار بین اسٹیلر، پینی لوپ کروزاوراوون وِلسن نے شرکت کرکے پریمیئرکو چارچاند لگا دیئے۔
اس موقع پربین اسٹیلر نے سب سے بڑی سیلفی اسٹک سے سیلفی لے کرعالمی ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔انھوں نے ساتھی اداکاروں کی مدد سے ساڑھے آٹھ میٹر لمبی سیلفی اسٹک میں موبائل لگایا اوراسے کافی بلندی پرپہنچا کرسیلفی بنائی جس کی گنیز بک آف ریکارڈز کے جج نے باقاعدہ تصدیق کردی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.