پاکستان تمام دوست ممالک کے ساتھ پر امن بقائے باہمی کے اصولوں پر دوستی ،تعلقات کو فروغ دینے کیلئے کوشاں ہے‘ رفیق رجوانہ
ملک میں اَمن اور ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ،دنیا بھر سے سرمایہ کار پاکستان کا رخ کر رہے ہیں‘ گورنر پنجاب کا پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مختلف ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانہ کے موقع پر خطاب
ہفتہ 6 فروری 2016 20:33
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاکستان تمام دوست ممالک کے ساتھ پرُ اَمن بقائے باہمی کے اصولوں پر دوستی اور تعلقات کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے،پاکستان میں اَمن اور ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے اور دنیا بھر سے سرمایہ کار پاکستان کا رخ کر رہے ہیں اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع تر مواقع موجود ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مختلف ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔تقریب میں سعودی عرب، اومان، دبئی، تاجکستان ، برازیل ، ترکمانستان، ازبکستان ، کوریا ، پولینڈ ، تیونس، رومانیہ کے سفیروں کے علاوہ سینیٹر نزہت صادق، سینیٹر نجمہ حمید، سینیٹر میر یوسف، سابق چیرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری اور سابق سینیٹر سید ظفر علی شاہ نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.