ایشیا کپ ، ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلیے پاکستانی ممکنہ سکواڈ کی فہرست تیار،احمد شہزاد نے کراچی کیخلاف فتح گر اننگز کھیل کر ڈراپ ہونے کے خدشات ختم کردیے
اتوار 7 فروری 2016 15:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 فروری۔2016ء) ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلیے پاکستان کے ممکنہ اسکواڈ کی فہرست تیار کرلی گئی، 1یا2 تبدیلیوں کے بعد چیئرمین کی منظوری سے ٹیم کا اعلان ایک یا دو دن میں متوقع ہے،احمد شہزاد نے ہفتے کو کراچی کنگز کیخلاف فتح گر اننگز کھیل کر ڈراپ ہونے کے خدشات ختم کردیے، عمر گل اور صہیب مقصود کی رخصتی کا امکان روشن ہے، کامران اکمل کی واپسی محمد رضوان کی پوزیشن خطرے میں ڈال دے گی ہے۔
پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی کی بدولت محمد نواز اور رومان رئیس نے بھی توجہ حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلیے ممکنہ اسکواڈ کی ابتدائی فہرست تیار کرلی،اس سلسلے میں مشاورت کا عمل مکمل ہوچکا ہے،ہیڈ کوچ وقار یونس سے رائے پہلے ہی طلب کرلی گئی تھی جو بابر اعظم کی اسکواڈ میں شمولیت کے حق میں ہیں، فہرست میں 1یا2 تبدیلیوں کے بعد چیئرمین بورڈ شہریار خان کی منظوری سے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا جائے گا، احمد شہزاد کو ڈراپ کیے جانے کا خدشہ تھا، اوپنر نے ہفتے کو کراچی کنگز کیخلاف فتح گر اننگز کھیل کر بقا کی امیدیں روشن کرلیں، عمر گل اور صہیب مقصود کی رخصتی کا امکان ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.