حکومت کی مراعات پر مبنی شفاف پالیسیوں کی وجہ سے عالمی تاجروں کا پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے اعتماد بحال ہوا ہے ٗوزیر اعظم
پورے خطے میں سے پاکستان میں ٹیلی مواصلات کا استعمال سب سے زیادہ ہے ٗ جین یویس چارلیئر
پیر 8 فروری 2016 18:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء) وزیر اعظم نوز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی مراعات پر مبنی شفاف پالیسیوں کی وجہ سے عالمی تاجروں کا پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے اعتماد بحال ہوا ہے ٗ پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد بہت زیادہ ہے ٗ موبائل کمپنیوں کا نیٹ ورک دور دراز علاقوں میں پھیلانے کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔
وہ پیر کویہاں ویمپل کام کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جین یویس چارلیئر سے گفتگو کررہے تھے ۔۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلی کام سیکٹر میں بے مثال مواقع فراہم کیے ہیں تھری جی اور فورجی کی لانچ سے سرمایہ کاروں کا حوصلہ بڑھا۔ شفاف پالیسیوں کی وجہ سے عالمی برادری کا پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اعتماد بڑھا۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کی واضح پالیسیوں کی وجہ سے خصوصاً ٹیلی کام کے شعبے میں انقلاب آگیا ہے اور حال ہی میں تھری جی اور فور جی کا کامیاب آغاز اس کا ثبوت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.