علماء اہل سنت تعزیتی ریفرنس (کل) جامعہ نعیمیہ میں ہوگا،ممتاز شخصیات شرکت کریں گی
مفتی عبدالعلیم سیالوی ،ڈاکٹر جمیل الرحمان ،ڈاکٹر راغب نعیمی سمیت نامور علماء کرام خطاب کریں گے‘ترجمان جامعہ نعیمیہ
پیر 8 فروری 2016 18:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء )ممتاز عالم دین شیخ القرآن والحدیث علامہ غلام رسول سعیدی ا ورعظیم محقق العصرمولاناپیر محمدچشتی کی یاد میں علماء اہل سنت ’’تعزیتی ریفرنس ‘‘کل بروز ( منگل ) کو جامعہ نعیمیہ میں منعقدہوگا۔جس کی صدارت شیخ الحدیث جامعہ نعیمیہ مفتی عبدالعلیم سیالوی کریں گے جبکہ ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی،ڈاکٹر جمیل الرحمان چشتی،ڈاکٹر مفتی محمدحسیب قادری سمیت دیگر نامور علماء کرام خطاب کریں گے ۔
جامعہ نعیمیہ کے ترجمان کے مطابق تعزیتی ریفرنس میں شیخ الحدیث مفتی انور القادری،ممتاز عالم دین مولانا غلام نصیرالدین چشتی،مولانا محبوب احمد چشتی،ڈاکٹر محمدکریم خان،مفتی نعیم احمدصابری،مفتی محمدہاشم ،مفتی محمدعمران حنفی،ڈاکٹر محمدسیلمان قادری،مولانا غلام مرتضیٰ نقشبندی،مفتی محمدمدنی،مفتی سیدزین العابدین شاہ،مولانا محب الرسول ،پیر سیدشہباز احمدسیفی،قاری محمدمنظور احمد،قاری محمدامیر قادری ، قاری عبدالرحمان جامی،مفتی فیصل ندیم،محمدعمران حسین نعیمی،پیر فاروق احمد اورنعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی عہدیداران سمیت علماء کرام اوردینی مدارس کے طلباء کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.