پی آئی اے کےاندرون اوربیرون ملکہ وٹلز کی فروخت کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
عمر جمشید منگل 9 فروری 2016 11:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 فروری۔2016ء) بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے نجکاری کے نام پر اربوں ڈالر کےقومی اثاثے فروخت کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ پی آئی اے کے ہوٹلوں کی فروخت کے لئے قومی اسمبلی سے منظوری حاصل نہیں لی گئی۔
(جاری ہے)
درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ لندن اور نیو یارک میں موجود بارہ ارب ڈالر مالیت کے ہوٹلز کو بارہ ارب روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
پیرس میں موجود سکرائب ہوٹل اور کراچی میں موجود پی آئی اے کے سکائی وے ہوٹل کو بھی اونے پونے فروخت کرنے کی تیاریاں مکمل ہیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکومت کے پاس پی آئی اے کے اربوں ڈالر مالیتی ہوٹلز کی فروخت کا کوئی قانونی جواز موجود نہیں۔ عدالت ان ہوٹلز کی فروخت روکنے کے احکامات صادر کرئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.