فلم ”کپور اینڈ سنز“کا پہلا ٹریلرکل جاری کیا جائے گا
منگل 9 فروری 2016 12:04
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) بالی ووڈ معروف اداکار رشی کپور نے حال ہی میں آنے والی فلم ”کپور اینڈ سنز“ میں اپنے کیے جانے والے کردار کی پہلی جھلک پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں رشی 90 سالہ شخص کا کردار ادا کر رہے۔ رشی کپور کے مطابق فلم میں ان کے اس میک اوور کی تقریباً 2 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق فلم میں رشی کپور کا میک اوور ہولی وڈ کے جانے مانے آرٹس گریج کینم نے کیا ہے جو اس سے قبل کامیاب ہولی وڈ فلمز ’ٹائٹینک‘ اور اداکار بریڈ پٹ کی فلم ’دی کیوریس کیس آف بینجامن بٹن‘ میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ دکھا چکے ہیں۔فلم کے ہدایت کار شکن بترا کے مطابق ’رشی کپور کا کردار فلم کی کہانی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.