ماسٹر چیمپئنز لیگ کا پہلا سیمی فائنل پرسوں جمنی عرابینز ، سیجیٹیریس سٹرائیکرز کے درمیان کھیلا جائیگا
منگل 9 فروری 2016 12:20
دبئی ۔ 09 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 فروری۔2016ء) ماسٹر چیمپئنز لیگ (ایم سی ایل) کا پہلا سیمی فائنل کھیلا جائیگا، جمنی عرابینز اور سیجیٹیریس سٹرائیکرز کی ٹیموں کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ (کل) جمعرات کو دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایم سی ایل کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں جس میں دنیا کرکٹ کے سابق مایہ ناز کرکٹر حصہ لے رہے ہیں۔
ماسٹر چیمپئنز لیگ کا پہلا سیمی فائنل 11 فروری کو اور دوسرا سیمی فائنل میچ 12 فروری کو کھیلاجائیگا، دونوں سیمی فائنل میچ دبئی میں کھیلے جائینگے جبکہ ماسٹر چیمپئنز لیگ کا فائنل میچ 13 فروری کو دبئی میں ہی کھیلا جائیگا۔ لیگ کے تینوں میچز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
سلمان بٹ نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا انکشاف کردیا
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.