کے پی کے کے محکمہ صحت کے پچانوے فیصد لوگ ہمارے اصلاحاتی پروگرام کے ساتھ ہیں، عوام سے اداروں کو بہتر کرنے کا وعدہ کیا تھا جسے ہر صورت پورا کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین منگل 9 فروری 2016 14:36
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاﺅس میں اجلاس ہوا۔ جس میں عمران خان نے ہڑتالی ڈاکٹر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ شہریوں کی بنیادی صحت کی سہولیات پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔مریضوں کا علاج کرنے والوں کے لیے اسپتالوں میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بات ہی نہیں کی۔نجکاری کی ڈیلز ن لیگ کی تاریخ ہیں۔ ہم کے پی کے کے اسپتالوں کی نجکاری نہیں کر رہے اصلاحات لے کر آ رہے ہیں، بڑی منصوبہ بندی کے تحت دو مختلف ایشوز کو ملایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری اور پی آئی اے ملازمین کے احتجاج کے دوران فائرنگ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.