مودی نواز فلم زیادہ دیر نہیں چلے گی، ڈائریکٹر باہر بیٹھے سب کچھ دیکھ رہے ہیں،سابق وزیر داخلہ رحمان ملک
منگل 9 فروری 2016 21:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مودی نواز فلم زیادہ دیر نہیں چلے گی، ڈائریکٹر باہر بیٹھے سب کچھ دیکھ رہے ہیں، جلد ہی وہ اس فلم کا اختتام کر دینگے۔
(جاری ہے)
منگل کو اپنی رہائش گاہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے ایک سوال کے جواب میں سینیٹر رحمن ملک نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور انکے بھارت ہم منصب کی فلم زیادہ دیر نہیں چلے گی،اس فلم کے ڈائریکٹر باہر بیٹھے ہیں جو سب کچھ دیکھ رہے ہیں،بھارت ہمارے خلاف پروپیگینڈ کر رہا ہے اور ہم دوستیاں نبھا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.