پاکستان کی مادری زبانوں کا ادبی میلہ 20فروری کو لوک ورثہ میں منعقد ہوگا
بدھ 10 فروری 2016 12:52
اسلام آباد ۔ 10 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 فروری۔2016ء) پاکستان کی مادری زبانوں کا ادبی میلہ ” ہماری زبانیں ہماری پہچان “ ہفتہ 20فروری کو لوک ورثہ اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ دو روز جاری رہنے والا میلہ صبح 10بجے سے رات 10بجے تک جاری رہے گا جس میں ملک بھر کی 15سے زائد مادری زبانوں کے 150سے زائد ادیب اور شاعر شرکت کرینگے ۔
افتتاحی تقریب صبح 10بجے منعقد ہوگی جس کے بعد مادری زبانوں کا مشاعرہ شام 6:30پر منعقد ہوگا۔ میلے کے دوران مادری زبانوں کے ادب اور ثقافت کے بارے میں کئی موضوعات پر مباحثے منعقد ہوں اور مادری زبانوں کی کتابوں کی تقریب رونمائی ہوگی۔ مادری زبانوں کا مشاعرہ مادری زبانوں کی محفل موسیقی ، فنون لطیفہ کا مظاہرہ کھانے پینے کے اسٹال ، ثقافتی نمائشیں اور موبائل لائبریری بھی میلے میں منعقد ہوں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.