قومی ایئرلائن کے کرایوں میں کمی کا اعلان
عمرہ زائرین کے لئے ٹکٹ میں پانچ ہزار روپے ملکی اور غیر ملکی ٹکٹوں پر چار سے پانچ فیصد تک کمی ہو گی،ترجمان پی آئی اے
بدھ 10 فروری 2016 13:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) قومی ایئرلائن نے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا عمرہ زائرین کے لئے ٹکٹ میں پانچ ہزار روپے ملکی اور غیر ملکی ٹکٹوں پر چار سے پانچ فیصد تک کمی ہو گی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کی ٹکٹوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے بعد کراچی سے اسلام آباد کا کرایہ 7500 روپے ہو گا جبکہ عمرہ زائرین کے لئے کرایوں میں چار سے پانچ فیصد کم کر دی گئی ہے ترجمان پی آئی اے دانیال گیلانی کے مطابق یورپ اور امریکہ کے کرایوں میں پانچ سے دس فیصد تک کمی کی گئی ہے ۔
ترجمان پی آئی اے دانیال گیلانی نے بتایا کہ لندن ، مانچسٹر ، برمنگھم ، نیویارک ، ٹورنٹو ، میلان ، پیرس ، اوسلو ، کوپن ہیگن کے کرایوں میں بھی کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ لاہور اور اسلام آباد سے عمرہ زائرین کے لئے ٹکٹ 54500 ، کراچی سے 44500 روپے کا ہو گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
-
عدت نکاح کیس میں جج پر اعتراض اور کیس منتقلی کی استدعا مسترد
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.