پاکستا ن کو تعلقا ت عامہ کے ماہرین کی اشد ضرورت ہے‘طلبہ پاکستا ن کی ساکھ بہتر کر نے میں عملی حصہ ڈالیں
ڈی جی پی آر پنجاب راجہ جہانگیر انور کا پنجا ب یونیورسٹی میں لیکچر
بدھ 10 فروری 2016 19:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 فروری۔2016ء ) آج کے درو میں پاکستا ن کو ڈاکٹروں اور انجینییٔرز کی نسبت ابلاغ کے ماہرین کی زیادہ ضرورت ہے تا کہ وہ اقوام عالم میں پاکستا ن کی ساکھ اورامیج کو بہتر بنا نے میں اپنا کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہار ڈایٔریکٹر جنرل پبلک ریلشن پنجاب راجہ جہانگیر نے پنجاب یونیورسٹی کے ادارہ علو م ابلاغیات سے خطاب کرتے ہوئے کیا الیکچر کا عنوان "جدید دور کی تعلقات عامہ" :مواقع اور چیلنجز ۔
انچارج ادرہ علوم ابلاغیات ڈاکٹر نوشینہ سلیم ، شبیر سرور، ڈاکٹر وقار ملک ،فہد محمود اور اساتذہ اور طلبہ کی کثیر تعداد اس موقع پر موجود تھی اورنج ٹرین اور لاہور میں دیگر ترقیاتی کاموں سے متعلق تنقیدی سوالات کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترقی کے نئے فلسفے کے مطابق تقریبا پانچ سیکٹرز میں بیک وقت کا م کرنا ضروری ہو گیا ہے ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ تعلیم،صحت اور دیگر شعبوں پر بھی توجہ دی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.