بین الاقوامی سطح پر پاکستان کر بڑھتا ہوا مثبت امیج بیرونی سرمایہ کاری میں مد د فراہم کرے گا ، احسن اقبال
موقع آگیا ہے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا برانڈ لانچ کیا جائے ، وفاقی وزیر ترقی، منصوبہ بندی و اصلاحات
جمعرات 11 فروری 2016 18:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر ترقی، منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کر بڑھتا ہوا مثبت امیج بیرونی سرمایہ کاری میں مد د فراہم کرے گا جس سے نجی شعبہ فوائد سمیٹے گا۔اب موقع آگیا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا برانڈ لانچ کیا جائے کیونکہ بیرونی دنیا پاکستان کے بارے میں مثبت سوچ رکھتی ہے۔
احسن اقبال نے ان خیالات کا اظہار ایڈورٹائزنگ ایجنسیوں کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا ایجنسیوں کو حکومت کے ساتھ مل برانڈ پاکستان کے لئے کام کرنا چاہئے۔پاکستان کے لئے مثبت سوچنے اور کام کرنے کا وقت آگیا ہے کیونکہ بغیر مثبت سوچ کے کوئی دنیا ترقی کی دوڑ میں آگے نہیں جا سکتا۔(جاری ہے)
آج کی دنیا پاکستان کو سیکورٹی کے معاملات سے دیکھنے کی بجائے بیرونی سرمایہ کاری کے لئے پر کشش ملک کے طور پر دیکھ رہی ہے۔
احسن اقبال نے کہابیرون ملک مختلف ملکوں میں برانڈ پاکستان کے لئے مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں۔انہوں نے برانڈ پاکستان ملک کے مثبت پہلوؤں کو بیرون ملک میں اجاگر کرے گا کہ کس طرح پاکستانیوں نے ثقافت، کھیلوں ، فنون لطیفہ ، ادب ، تعلیم اور کاروبار کے میدانوں میں کارنامے انجام دیے ہیں۔وفاقی وزیر نے برانڈ پاکستان وژن2025کا حصہ ہے جو ملک کی پائیدار اقتصادی اور سماجی ترقی کا روڈ میپ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.