انسانی سمگلرز کے خلاف جاری مہم میں کاروائی کو مزید تیز کیاجائے،چودھری نثار
ایک ماہ میں اس حوالے سے پیش رفت میں بہتری لاتے ہوئے رپورٹ پیش کی جائے،ایف آئی اے کواجلاس میں ہدایت
جمعرات 11 فروری 2016 20:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ انسانی سمگلرز کے خلاف جاری مہم میں کاروائی کو مزید تیز کیاجائے او ر آئندہ ایک ماہ میں اس حوالے سے پیش رفت میں بہتری لاتے ہوئے رپورٹ پیش کی جائے۔ یہ بات انہوں نے ایف آئی اے کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں انسانی سمگلرز کے خلاف جاری مہم میں اب تک کی پیش رفت، مستقبل کے لائحہ عمل اور میگا کرپشن کیسز بشمول ایگزیکٹ سکینڈل، اے کے ڈی ، ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اور پاکستان کرنسی ایکسچینج کیس پر وزیرِداخلہ کو بریفنگ دی گئی۔ وزیرِداخلہ کو بتایا گیا کہ سال 2015میں ایف آئی اے نے مختلف مقدمات میں مطلوب 1245 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ 2014میں یہ تعداد 911تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.