پاکستان دنیا بھر کے جیلوں میں قید پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے رواں ماہ سے مختلف مملاک کے سفارتخانوں سے رابطوں کا آغاز کرے گا
عمر جمشید جمعہ 12 فروری 2016 12:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 فروری۔2016ء) پاکستان دنیا بھر کے جیلوں میں قید پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے رواں ماہ سے مختلف مملاک کے سفارتخانوں سے رابطوں کا آغاز کرے گا۔ دنیا بھر کے 70 سے زائد ممالک میں پاکستانی قیدیوں کی تعداد 6700 سے زائد ہو چکی ہے۔ سب سےزیادہ پاکستانی قیدی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اورامریکہ میں قید ہیں۔
ان میں اکثریت معمولی جھگڑے، منشیات فروشی، غیرقانونی رہائش، اور مختلف نوعیت کے معمولی جرائم میں ملوث ہونےپر گرفتار ہیں۔(جاری ہے)
یورپین و شمالی و جنوبی امریکہ کے ممالک، ارجنٹائن میں 2۔ بلجیئم 5۔ جارجیا 3۔ برطانیہ 365۔ امریکہ 355۔ آسٹریلیا 26۔ آسٹریا 9۔ چلی 13۔ جرمنی 88۔ یونان 109۔ برازیل 3۔ اٹلی 229۔ میکسیکو 9۔ جاپان 27۔ چین 211۔ ناروے 15۔ سپین 107۔ کے علاوہ دنیا بھر کے مختلف ممالک کی جیلوں میں پاکستانی مختلف نوعیت کےجرائم کے الزام میں قید ہیں۔
حکومت پاکستان نے دنیا بھر کے مختلف ممالک کےجیلوں میں قید پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے وزارت خارجہ کو قیدیوں کی واپسی کے حوالے سے مختلف ممالک کے سفارتخانوں اور سفیروں سے براہ راست رابطہ کرنے اور پاکستانی قیدیوں کی واپسی کے حوالہ سے بات چیت کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔سمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.