بے جان حکمران اور پارلیمنٹ عوام کے مفاد کا تحفظ نہیں کرسکتی ،پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف نہ دینا بددیانتی ہے‘منظور انجم
حکمرانوں کا اہم قومی اداروں کی ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پر نجکاری کا پلان کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا‘ رکن پیپلز پارٹی فیڈرل کونسل
جمعہ 12 فروری 2016 18:26
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن چوہدری منظور انجم نے کہا ہے کہ بے جان حکمران اور پارلیمنٹ عوام کے مفاد کا تحفظ نہیں کرسکتی ،پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف نہ دینا بددیانتی ہے،حکمرانوں نے پی آئی اے اور واپڈا سمیت اہم قومی اداروں کی ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پر نجکاری کرنے کا جو پلان بنا رکھا ہے اسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی پیپلز پارٹی کسی سرکاری ملازم کو حکمرانوں کی انتقامی غیر آئینی غلط پالیسیوں کی ظر ہونے دے گی ۔
یہ بات انہوں نے پیپلز لیبر بیورو سے وابستہ مختلف اداروں کی ٹریڈ یونینز کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی کہ بہتر تو یہ تھا کہ موجودہ حکومت نقصان میں چلنے والے حکومتی ملکیتی اداروں کی پہلے تنظیم نو کرتی اور تنظیم نو سے جو بہتری آتی اس کی روشنی میں پھر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے کر ان اداروں کی نجکاری یا ان کو حکومتی تحویل میں لینے کا فیصلہ کرتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.