نارنگ منڈی پولیس کی کاروائی 12خطرناک اشتہاری ملزمان اسلحہ اورمسروقہ سامان سمیت گرفتار
جمعہ 12 فروری 2016 22:04
نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء ) نارنگ منڈی پولیس نے 12خطرناک اشتہاری ملزمان کوبھاری اسلحہ اورلاکھوں روپے مسروقہ سامان سمیت گرفتارکرلیاعلاقہ کوامن کاگہوارہ بنانے پرشہریوں کاپولیس کوخراج تحسین ۔بتایاجاتاہے کہ ایس ایچ او عمردراز بھٹی نے ماتحت عملہ کے ہمراہ چھاپہ مارکر جانبازسرکس کے ملازمین کو پانچ لاکھ روپے کی کرسیاں جنریٹروغیرہ مقامی حیدری چوک کے بابانورٹینٹ سروس سے دھوکہ دہی سے لے جانے پرگرفتارکرکے تمام مال مسروقہ برآمدکرکے ملزم قیصرکوگرفتارکرلیاہے ۔
رتہ گجراں کے منشیات فروش عبداﷲ کوگرفتارکرنے پرمزاحمت کرنے والے 7ملزمان کلیم اﷲ وغیرہ کوبھی گرفتارکرلیاہے ۔مزیدبراں صف اول کے خطرناک اشتہاری اوردرجنوں قتلوں اغواء برائے تاوان کی بے شمارواداتوں میں ملوث کاشف عرف کاشی کے دوقریبی ساتھیوں شیخ الیاس اورامدادکو نارنگ منڈی سے گرفتارکرلیاگیا سرحدی علاقہ میں اشتہاری کوپناہ دینے کے جرم میں شان اورنبیل مسیح کوگرفتارکرلیاہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.