کراچی،مواچھ گوٹھ پولیس مقابلہ ، لیاری گینگ وار کاملزم ہلاک
ہفتہ 13 فروری 2016 11:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء ) کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ہلاک ہوگیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں مواچھ گوٹھ میں پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں اسٹریٹ کرمنل عبدالحمید کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔ ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار سے بتایا جاتا ہے۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ ،موبائل فون اور لوٹی گئی اشیاء برآمد کرلی گئیں ہیں -
مزید اہم خبریں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.