برلن میں رنگا رنگ فلم فیسٹیول کا آغاز، امل کلونی نے رونق بڑھادی
ہفتہ 13 فروری 2016 12:46
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) جرمن دارالحکومت میں فلمی میلہ سج گیا، برلن فلم فیسٹیول کے آغاز میں جیوری ممبران اور فلمی فنکار سمیت بڑی تعداد میں شائقین نے شرکت کی۔یورپ کا سب سے بڑا فلمی میلہ برلن فلم فیسٹیول کی چکا چوند کا آغاز ہوگیا، فیسٹیول کے رنگا رنگ افتتاح پر فنکار اور جیوری ارکان نے زبردست انٹری دی۔
(جاری ہے)
ریڈ کارپٹ ایونٹ میں پہلی بار جیوری کی سربراہی کرنیوالی اداکارہ میرل اسٹریپ کا شاندار استقبال ہوا، تصاویر اور سیلفیوں کے دور بھی چلے۔
مداحوں کا جوش و خروش بھی دیکھنے کے لائق تھا، ریڈ کارپٹ پر جارج کلونی کے بجائے ان کی بیگم امل کلونی توجہ کا مرکز رہیں۔اداکار جارج کلونی کی فلم ہیل سیزر کے پریمئر سے فلمی میلے کا باقاعدہ آغاز ہوا، فلمی ستاروں کی چکا چوند لئے یہ میلہ 21 فروری تک جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.