فیصل آباد،پولیس کی کارروائی،تین منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اورافیون برآمد
ہفتہ 13 فروری 2016 14:09
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کرتین منشیات فروشوں کوگرفتارکر کے بھاری مقدار میں چرس اورافیون برآمد کرلی، ملزمان خلاف کے مقدمات درج آن لائن کے مطابقسی پی او فیصل آباد افضال احمد کوثر کی ہدایت پر تھانہ صدرجڑانوالہ پولیس نے مختلف جگہوں پر چھاپہ مارکر ملزم محسن کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے1350گرام چرس برآمدکرلی اوراس کے خلاف مقدمہ نمبر77/16جرم9C/CNSA تھانہ صدر جڑنوالہ میں درج رجسٹر کر لیا۔
تھانہ بلوچنی پولیس نے مختلف جگہوں پر چھاپہ مارکر ملزم امیتاز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے1050گرام افیون برآمدکرلی اوراسکے خلاف مقدمہ نمبر38/16جرم9C/CNSA تھانہ بلوچنی میں درج رجسٹر کر لیا۔تھانہ صدر سمندری پولیس نے مختلف جگہوں پر چھاپہ مارکر ملزم قیصر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے2530گرام چرس برآمدکرلی اوراس کے خلاف مقدمہ نمبر36/16جرم9C/CNSA تھانہ صدر سمندری میں درج رجسٹر کر لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.