بیرونی سرمایہ کار پاکستان جانے کیلئے تیار نہیں‘ بھارت بارے افواج پاکستان اور نوازشریف کی سوچ بہت مختلف ہے
آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے مرکزی چیف ایڈوائزر چودھری محمدالطاف شاہد کا بیان
ہفتہ 13 فروری 2016 14:26
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے مرکزی چیف ایڈوائزر چودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ کوئی بیرونی سرمایہ کار پاکستان جانے کیلئے تیار نہیں۔ مقامی اوربیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی بدعنوان حکمرانوں کے بس کی بات نہیں ہے۔جوحکمران خود اپنے ملک میں سرمایہ کاری نہیں کرتے وہ کسی دوسرے ملک کے سرمایہ کار کوکس طرح آمادہ کرسکتے ہیں۔
حکمران داخلی ،خارجی اورمعاشی محاذ پربدترین ناکامی کے باوجود کامیابی کاڈھول پیٹ رہے ہیں۔ دشمن ملک کے بارے میں افواج پاکستان اورمیاں نوازشریف کی سوچ میں واضح فرق ہے ۔ملک وقوم کے مستقبل بارے فیصلے پارلیمنٹ سے باہر ہورہے ہیں ۔میاں نوازشریف نے بھارت سے دوستی کیلئے پاکستان کی خودمختاری اور سا لمیت تک کو نقصان پہنچا نے سے گریز نہیں کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.