پی آئی اے کے دفاتر کی حکومت قیمتیں بھی لگا چکی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 فروری 2016 14:39
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 فروری 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود نے انکشاف کیا کہ حکومت کی جانب سے اندرون اور بیرون ملک موجود پی آئی اے کے دفاتر کی قیمتیں بھی لگائی جا چکی ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ کہ راولپنڈی میں موجود پی آئی اے کے بڑے آفس کی قیمت تین کروڑ، نئی دہلی میں پی آئی اے کے آفس کی قیمت 23 کروڑ لگائی گئی ہے جبکہ بمبئی میں پی آئی اے کی بہت بڑی بلڈنگ ہے جس کی قیمت 8 کروڑ اور تاشقند میں بھی پی آئی اے کا بہت بڑا دفتر ہے جسکی قیمت 82 لاکھ لگائی گئی ہے۔
ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ نجکاری کمیشن نے کمیشن کھانے کے چکر میں خود ہی دام لگا دئے ہیں، انہوں نے کہا کہ میڈیا میں آنے کے بد ان قیمتوں پر عوام کا کیا ردٍ عمل ہو گا وہ تو معلوم نہیں لیکن انہوں نے قومی خزانوں کی قیمتیں خود ہی سے فائل کر رکھی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.