آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
قندیل کالونی میں واقع نجی کالج کے بوائز کیمپس سے 2 بم برآمدکر کے ناکارہ بنا دیئے گئے
ہفتہ 13 فروری 2016 16:34
باغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے ، قندیل کالونی میں واقع نجی کالج کے بوائز کیمپس سے 2 بم برآمد ہوئے ہیں جنہیں ناکام بنا دیا گیا ہے ،واقع کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں خوف حراس پھیل گیااور الدین کالج پہنچ گئے،بم کی موجودگی کے بعد ضلع باغ میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ضلع باغ کے نواحی علاقے قندیل کالونی کے ایک نجی سکول سے دو بم برآمد ہوئے ہیں جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپوزل سکوارڈ کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی اور بم کو ناکارہ بنا کر سکول کو کلیئر قرار دیا ہے ، پولیس کے مطابق بارودی مواد پریشرکوکر میں نصب کیا گیا تھا سکول انتظامیہ کی جانب سے مشکوک اشیاء کی موجودگی کی اطلاع دی گئی جس پر پولیس نے بم ڈسپوزل سکوارڈ کے ہمراہ جا کر بم کو ناکارہ بنا دیا ، واقع کے بعد پولیس نے ضلع باغ کے تمام سکولوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی ہے اور علاقے کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.