وزیراعظم کا پی آئی اے کے جاں بحق ملازمین کے ورثاء کیلئے 25،25لاکھ اور زخمیوں کیلئے 5لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان
جاں بحق افراد کے لواحقین میں سے ایک ، ایک فرد کوقومی ادارے میں ملازمت بھی دی جائے گی حکومت پی آئی اے ملازمین کے قتل کی تحقیقات کاجائزہ لیتی رہے گی،وزیر اعظم
ہفتہ 13 فروری 2016 21:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے پی آئی اے کے احتجاجی مظاہرے کے دوران جاں بحق ملازمین کے ورثاء کیلئے 25،25لاکھ اور زخمیوں کیلئے فی کس 5لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا، جاں بحق ملازمین کے خاندان میں سے ایک ایک کو پی آئی اے میں ملازمت دینے کا بھی اعلان کر دیا۔
(جاری ہے)
وزیراعظم نے ہفتہ کو قومی ایئر لائن کے جاں بحق 2ملازمین کے ورثاء اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلان کر دیا، جاں بحق ملازمین کے ورثاء کو 25لاکھ روپے فی کس اور دونوں خاندانوں کے ورثاء میں سے کسی ایک ایک کو پی آء یاے میں ملازمت بھی دی جائے گی۔
وزیراعظم نے زخمیوں کیلئے 5,5لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت پی آئی اے ملازمین کے قتل کی تحقیقات کاجائزہ لیتی رہے گی، ملازمین کے اہلخانہ کو تحقیقات میں پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ ملازمین کا جاں بحق ہونا خاندان کیلئے ہی نہیں بلکہ ادارے کا بھی نقصان ہےمزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.