بی آئی ایس پی کے فنڈز کو 40ارب سے بڑھا کر105ارب روپے کر دیا گیا ہے
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کابیان
ہفتہ 13 فروری 2016 21:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی کے فنڈز کو 40ارب سے بڑھا کر105ارب روپے کر دیا گیا ہے۔ ہفتہ کو وزارت خزانہ کی جانب سے بی آئی ایس پی سے استفادہ کرنے والے افراد کے وظیفے میں 800روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر خزانہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پروگرام سے استفادہ کرنے والے افراد اب 18ہزار800روپے سالانہ وصول کریں گے، وظیفے میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم نواز شریف سے مشاورت اور مہنگائی کو مدنظر رکھ کر کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ وظیفے کی آئندہ قسط کے ساتھ بقایا جات بھی ادا کئے جائیں گے، حکومت معاشرے کے پسے طبقے کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، بی آئی ایس پی کے فنڈز کو 40ارب سے بڑھا کر105ارب روپے کر دیا گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.