پیپلزپارٹی کی قیادت کے خلاف کردارکشی کی مہم چلا کر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے ، احتساب کے دوہرے معیار ہیں، پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وزرائے اعظم، وزراء اور اراکین پارلیمنٹ کے خلاف ایک معیار ہے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے مخالفین کے لئے دوسرا معیار ہے
پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل سابق وزیراعظم پرویز اشرف کے ترجمان کابیان
ہفتہ 13 فروری 2016 21:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارٹی کی قیادت کے خلاف کردارکشی کی مہم چلا کر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے ، احتساب کے دوہرے معیار ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وزرائے اعظم، وزراء اور اراکین پارلیمنٹ کے خلاف ایک معیار ہے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے مخالفین کے لئے دوسرا معیار ہے۔
ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے ترجمان نے کہا کہ سیاست میں خیالی قلعے تعمیر کرنے والے طوطا کہانیاں گھڑ کر پیپلزپارٹی کے رہنما کی کردار کشی کی مہم چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا ٹرائل کے ذریعے یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اپنے حلقے کی شخصیات میں نقد تین ارب 23کروڑ روپے تقسیم کئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.