بارگاہِ الٰہی میں سجدہ ریزی کے بعد سب سے بڑی عبادت خدمت خلق ہے ،معاشرے کے اُن طبقات جو مختلف مشکلات،تکالیف اور مصیبتوں سے دوچار ہیں، ان کے دکھوں کے مداوے کے لئے ہمیں خود بخود بڑھ چڑھ کر کام کرنا ہوگا
گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا سیمینار سے خطاب
ہفتہ 13 فروری 2016 21:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء ) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ بارگاہِ الٰہی میں سجدہ ریزی کے بعد سب سے بڑی عبادت خدمت خلق ہے ،معاشرے کے اُن طبقات جو مختلف مشکلات،تکالیف اور مصیبتوں سے دوچار ہیں ان کے دکھوں کے مداوے کے لئے ہمیں خود بخود بڑھ چڑھ کر کام کرنا ہوگا جس سے ہمیں زندگی کا سکون ہی نہیں بلکہ آخرت میں بھی اَجر ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ خود کو خدمت خلق کے لئے وقف کرنے والے افراد ہمارے معاشرے کا جھومر ہیں اور حکومت ایسے لوگوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کرنے کے لئے تیار ہے۔ وہ ہفتہ کوگورنر ہاؤس لاہور میں علی ہجویری فری ڈرگ بنک کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے تھے ۔ تقریب میں مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق، سابق میئر لاہور خواجہ احمد حسان، علی ہجویری فری ڈرگ بنک کے سربراہ ڈاکٹر ظہیر الحسن میر،سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز، سیکرٹری اوقاف نیر اقبال ،ممبر قومی اسمبلی وحید عالم ، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان اسد منظور بٹ سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مخیر حضرات نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.