محکمہ تعلیم پنجاب کاکوالٹی ایجوکیشن پر بھرپور فوکس ہے‘یوینورسٹی آف لندن سمیت متعدد بین الاقوامی اداروں کے ذریعے اساتذہ کی ٹریننگ کا بڑا پروگرام شروع کردیا۔رانا مشہود احمد خاں
ہفتہ 13 فروری 2016 22:04
لاہور۔ 13 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 فروری۔2016ء ) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے محکمہ تعلیم پنجاب اساتذہ کی ٹریننگ،طلبا وطالبات کی کارکردگی کے صحیح جائزے اور نصاب تعلیم کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے اہداف پر پوری تندہی سے کام کررہا ہے۔
یونیورسٹی آف لندن سمیت ایجوکیشن سیکٹر میں کام کرنے والی دنیا کی بہترین کمپنیوں کے ذریعے پنجاب میں ٹیچر ٹریننگ کا سب سے بڑا پروگرام شروع کیا جارہا ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے ہفتہ کے روز یہاں کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی کے حوالے سے منعقد ہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں بحرین کی کوالٹی ایجوکیشن کے سلسلے میں مشاورتی کمپنی ایتکان کی طرف سے حکومت پنجاب کے زیر تحت تعلیمی اداروں میں کوالٹی ایجوکیشن یقینی بنانے کے لئے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.