ماڈل ایان علی کی والدہ کی دبئی میں طبیعت مزید خراب
ماڈل کو والدہ نے آخری دیدارکے لئے بلا لیا
اتوار 14 فروری 2016 13:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) معروف ماڈل اور ڈالر گرل ایان علی کی والدہ کی دبئی میں طبیعت مزید خراب ہو گئی ماڈل کو والدہ نے آخری دیدارکے لئے بلا لیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ماڈل ایان علی عدالتی اجازت کے بعد رواں ہفتے کے آخر میں دبئی روانہ ہو جائیں گی اس حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ ماڈل اپنے ساتھ تین خواتین اور دو مرد ملازمین سمیت نو افراد کو ساتھ لے کر جائیں گی ۔ ماڈل کی والدہ کی طبیعت زیادہ خراب ہے ایان علی نے اپنے وکلاء کو ہدایت کی ہے کہ انہیں ہر ممکن عدالت سے اجازت کا پروانہ لے کر دیا جائے واضح رہے کہ اس حوالے سے پہلے ہی مختلف عدالتوں میں مقدمات زیر سماعت ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.