دہشتگردی کاخدشہ؛ اڈیالہ جیل سے 5 خطرناک قیدیوں کو دوسری جیل منتقل کرنے کا فیصلہ
قیدیوں کی منتقلی کا فیصلہ دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر کیا گیا
اتوار 14 فروری 2016 13:50
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر کے باعث اڈیالہ جیل میں قید 5 خطرناک قیدیوں کو دوسری جیل میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ داخلہ پنجاب نے ملک میں دہشت گردی کی نئی لہرکے پیش نظراڈیالہ جیل میں قید خطرناک مجرموں کی دوسری جیلوں میں منتقلی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت 5 قیدیوں میں غلام شبیر ولد منظور سلطان، اختر ایوب ولد لال خان،محمد آصف ولد محمد اکرم،مولوی محمد خضر اور دانش خان ولد رضا کو صوبے کی دوسری جیلوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔دوسری جانب جن قیدیوں کو دوسری جیلوں میں منتقل کیا جارہا ہے ان میں سے 3 قیدیوں نے اس فیصلے کو لاہورہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ میں چیلنج کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.