ٹریڈ ڈپلومیسی کی ناکامی نے14 کھرب کے ٹیکسٹائل سیکٹر کا مستقبل داؤ پر لگا دیا،6 ماہ میں 43 فیصد اضافی قرض کے باوجودبرامدات میں3.5 ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے،ایکسپورٹ فنانسنگ میں دس ارب روپے کی کمی ہوئی
پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل کا بیان
اتوار 14 فروری 2016 16:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء ) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے ملکی معیشت کی ریڈھ کی ہڈی ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہو رہا ہے جسکی ذمہ داری ناکام ٹریڈ ڈپلومیسی پر عائد ہوتی ہے۔ برامدات کے شعبہ میں بنیادی تبدیلی لائے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی نہ حکومت کے پاس قرضوں کے سوا کوئی آپشن ہوگا۔
اگر پاکستانی برامدات عالمی کساد بازاری کے باعث گر رہی ہیں تو دیگر ممالک کی کیوں بڑھ رہی ہیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق ٹیکسٹائل سیکٹر نے موجودہ مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ میں بینکوں سے 82.6 ارب روپے کا قرضہ لیا جو گزشتہ سال سے 43 فیصد زیادہ ہے مگر اسکے باوجود سنبھل نہ سکا اور اسکی برامدات پانچ فیصد کی کمی کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کی سطح تک گر گئیں جبکہ اپٹما کے مطابق کپاس کی فصل کی تباہی سے 1.5 ارب ڈالر جبکہ ٹیکسٹائل برامدات میں 3.5 ارب ڈالر کی کمی متوقع ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.