انٹر نیشنل اےئرپورٹ کی تعمیرسے معاشی ترقی کی رفتار تیز ہوگی،پاکستان میں مقیم آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 فروری 2016 20:12
سیالکوٹ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15فروری۔2016ء) پاکستان میں مقیم آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے پرائیویٹ سیکٹر میں انٹر نیشنل اےئرپورٹ تعمیر کے جو تاریخ ساز کارنامہ سرانجام دیا ہے اس کے انتہائی دور رس نتائج برآمد ہو نگے اس سے علاقے کی معاشی ترقی کی رفتار تیز ہوگی اور مستقبل میں یہ ائیرپورٹ ریجنل حب ثابت ہوگا۔
سیالکوٹ انٹر نیشنل اےئرپورٹ کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جان کر دلی خوشی ہوئی ہے کہ اس اےئر پورٹ میں انکے ملک کے بنائے ہوئے آلات اور مشینری بھی لگائی ہے۔ ان کا کہناتھا کہ اس اےئرپورٹ کو کامیاب بنانے کے لیے وہ اپنے ملک کے سرمایہ کاروں اور معیاری آلات اور مشینری بنانے والے ادروں سے بات کریں گی۔(جاری ہے)
اس موقع پر چےئرمین ملک محمد اشرف اعوان نے اےئرپورٹ کا دورہ کرنے اور اس منصوبے کو سرہانے پر ہائی کمشنر محترمہ مارگریٹ ایڈمسن کا شکریہ ادا کیا۔
اور انہیں سیال کی یادگاری شیلڈ پیش کی۔ قبل ازیں چیف اپریٹنگ آفیسر بریگیڈئیر (ر) محمداحتشام عامر نے ائیرپورٹ کے بارے میں تفصیل سے انہیں آگاہ کیا۔ ہائی کمشنر محترمہ مارگریٹ ایڈمسن نے ائیرپورٹ کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور مسافروں کو دی گئی سہلولتوں کے معیار کو سر اہا۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.