عدالت اعظمی کے احکامات:ڈی پی او محمدفیصل رانا نے 19پولیس افسران کی انعامی ترقیوں کو واپس لینے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 فروری 2016 20:17
اوکاڑہ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی پی اے۔15فروری۔2016ء) عدالت اعظمی کے احکامات کے بعدڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدفیصل رانا نے 19پولیس افسران کی انعامی ترقیاں کو واپس لینے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیااس عرصے کے دوران دی جانے والی مراعات بھی واپس کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں معلوم ہواہے کہ عدالت اعظمی کے احکامات کے بعدآئی جی پنجاب نے تمام آر پی اویز اور ڈی پی اوز کو عدالتی احکامات کے مطابق انعامی ترقیاں واپس لینے کے لیے احکامات پر عمل درآمد کے لیے مراسلہ لکھا تھا جس کے بعد گزشتہ روز ڈی پی او اوکاڑہ محمد فیصل رانانے ان احکامات پر عمل درآمد کر دیاجاری ہونے والے نوٹی فکشن کے مطابق جن افسران کی ترقیاں واپس لی گئیں ہیں ان میں سب انسپکٹر نورصمدکو کنسٹیبل ، سب انسپکٹر عبد الحفیظ کو کنسٹیبل ، سب انسپکٹر اکبر جاوید کو کنسٹیبل، سب انسپکٹر عبدا لرشید کو ہیڈ کنسٹیبل ،اے ایس آئی محمد صدیق کو کنسٹیبل ، اے ایس آئی نوید اشرف کو کنسٹیبل ، اے ایس آئی غلام مصفطی کوکنسٹیبل ، اے ایس آئی جہانگیر مجاہد کو کنسٹیبل ، اے ایس آئی شوکت علی کنسٹیبل ، اے ایس آئی محمد نوا ز کو کنسٹیبل ، اے ایس آئی محمد یونس کو کنسٹیبل ، اے ایس آئی محمد اکرم کو کنسٹیبل ، سلطان سکندر ہیڈ کنسٹیبل سے کنسٹیبل ، ذوالفقار علی ہیڈ کنسٹیبل سے کنسٹیبل ، شیر محمد ہیڈ کنسٹیبل سے کنسٹیبل ،بشری خوشی ہیڈ کنسٹیبل سے کنسٹیبل، کنسٹیبل حسینن احمد سی ون سے کنسٹیبل ، کنسٹیبل وحید صدیق سی ون سے کنسٹیبل ،کنسٹیبل عامر حنیف سی ون سے کنسٹیبل بنادیا گیا۔
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.