سیکریٹری صحت سندھ سعید احمد منگنیجو کا کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ، ڈپٹی کمشنر خیرپو رکے ہمراہ خیرپور میڈیکل کالج کا دورہ
منگل 16 فروری 2016 14:25
سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 فروری۔2016ء) سیکریٹری صحت سندھ سعید احمد منگنیجو نے کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ، ڈپٹی کمشنر خیرپور فیاض حسین جتوئی اور وزیر اعلیٰ سندھ کے پرسنل سکریٹری مظہر خان کے ہمراہ خیرپور میڈیکل کالج کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران خیرپور میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سید مشہور عالم شاہ ، سینئر ڈاکٹر سید لیاقت علی شاہ ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عبیداللہ میمن اور دیگر موجود تھے۔
اس موقع پر سیکریٹری صحت سندھ سعید احمد منگنیجو نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی بھرپور کوشش ہے کہ خیرپور میڈیکل کالج کے تمام تر مسائل کو فوری حل کیا جائے، اس سلسلے میں تمام تر مسائل اور کے بارے میں تحریری طور پر آگاہی فراہم کی جائے اور کالج میں مزید تعمیرات اور مشینری کے حصول کے لیے پی سی ون تیار کرکے جلد ارسال کیا جائے تاکہ آئندہ بجٹ میں اس کی منظوری حاصل کی جاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.